امانوئل کانٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امانوئل کانٹ
(جرمن میں: Immanuel Kant ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Kant foto.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 اپریل 1724[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کونگسبرگ[8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 فروری 1804 (80 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کونگسبرگ[9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کونگسبرگ  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Prussia (1892-1918).svg مملکت پرشیا (1724–1758)
Flag of Prussia (1892-1918).svg مملکت پرشیا (1762–1804)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سائنس کی پروشیائی اکیڈمی،  سائنس کی روسی اکادمی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ڈاکٹری طلبہ جوہان گوتلیب فشتے[10]  ویکی ڈیٹا پر (P185) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص جوہان گوتلیب فشتے  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی[11][12]،  ماہر انسانیات،  طبیعیات دان،  مہتمم کتب خانہ،  مصنف،  ماہر تعلیم،  استاد جامعہ،  ریاضی دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علمیات،  ماوراء الطبیعیات،  اخلاقیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تنقید بر عقل محض  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر جین جیکس روسو،  آئزک نیوٹن،  افلاطون،  رینے دیکارت،  گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز،  جان لوک،  سپینوزا  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Immanuel Kant signature.svg
 

امانوئل کانٹ (Immanuel Kant) ایک جرمن فلسفی تھا۔ وہ یورپ کا مشہور ترین مفکر گزرا ہے۔ اُس کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا۔ وہ کونگسبرگ پرشیا (جرمنی میں) پیدا ہوا۔ اس کے سرپرست اس کا تعلیمی خرچ اٹھانے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔ چنانچہ 1746 سے 1755 تک اس کو خاندانی اتالیق کے طور پر کام کرنا پڑا۔ اس طرح ذاتی محنت سے اس نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد بھی اس کو صرف ایک معمولی استاد کی جگہ ملی۔ 1760 کے بعد کے زمانہ میں اس کی تحریریں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنیں۔ اس وقت جرمن یونیورسٹیوں میں لینبز (G.W.Leibniz) kc کے افکار چھائے ہوئے تھے۔ کانٹ نے لینبز پر سخت تنقیدیں کیں۔ یہ تنقیدیں چونکہ دلائل کے اعتبار سے بہت طاقتور تھیں، کانٹ بہت جلد لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اور پھر اس کے لیے اعلی ترقیات کے دروازے کھل گئے۔ ( اس کا قد چھوٹا مگر خیالات بڑے تھے)۔ کانٹ نے فلسفے کی دنیا میں انقلاب پیدا کیا۔ وقت کی حاکم قوتوں کے بارے میں سوال بیدا کیے . عقل اور آزادی کو اپنی سوچ کا محور قرار دیا۔ اس کے خیالات اب بھی مستقبل کے لیے مشعل را‎ہ ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118559796  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909393p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62r3q53 — بنام: Immanuel Kant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1471 — بنام: Immanuel Kant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Immanuel Kant — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Kant,_Immanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/kant-immanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kant-immanuel — بنام: Immanuel Kant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118559796  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118559796  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. https://www.genealogy.math.ndsu.nodak.edu/id.php?id=107399 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اکتوبر 2018
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/118559796  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  12. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1280/ — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2020
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909393p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔